مارٹن کا خواب ادھورا ہے !

0

ابراھم لنکن کے دور صدارت میں یکم جنوری 1863کو35لاکھ افریقی امریکیوں کو غلامی سے نجات دلائی گئی تھی۔اس کے 100سال بعد 28اگست کو مارٹن
لوتھرکنگ جونیئر نے امریکہ میں نسلی امتیاز کو ختم کرنے کے لے آواز اٹھائی تھی ۔واشنگٹن ڈی سی میں لنکن میموریل کی سیڑھیوں سے مارٹن لوتھر نے 250000
لوگوں سے خطاب کیاتھا۔انہوں نے کہا تھا :’ایک سوسال بعد بھی سیاہ فام لوگ آزاد نہیں ہیں۔‘ان کی یہ تقریر ’میرا ایک خواب ہے ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS