مودی سے رافیل پر کیوں نہیں سوال کرتے۔۔۔شاہ کے بیٹے پر کیوں نہ اٹھاتے سوال

0

نئی دہلی : نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی تو تیسرے دن ای ڈی کی ٹیم کی تفتیش کررہی تھی۔ وہیں راہل گاندھی کے ای ڈی دفتر پہچنے سے پہلے ، ای ڈی کی جانچ کا کانگریس ورکروں نے جم کر مخالفت کی۔ کانگریس ورکروں نے پارٹی دفتر کے باہر جمع ہوئے اور انہوں نے حکومت کے خلاف جم کر نارے بازی


کی۔ اس بیچ یوتھ کانگریس کے صدر شری نیواس بیوی نے راہل گاندھی کا ایک ویڈیو شیئر کیااور کہا کہ وہیں وہ کچھ سوال ہیں جن کے جوابوں سے بچنے کے لئے تمام بڑی سازیشیں رچی جارہی ہے۔شری نیواس نے راہل گاندھی کا ایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں کانگریس لیڈر صحافیوں سے بتا رہے ہیں کہ ’رافل ڈیل کے بارے میں مودی جی سے سوال کیوں نہیں پوچھتے ہیں،امت شاہ جی کے بیٹے (اجے شاہ) کے بارے میں سوال کیوں نہیں پوچھتے ہیں، راہل گاندھی صحافیوں سے کہتے ہیں ’مجھ سے جو سوال کرنا ہے آپ کرسکتے ہیں اور میں خوشی سے جواب دیتا ہوں لیکن وزیر اعظم جی، جن کو پوری رافیل ڈیل کو بدل دیا، ایک کاروباری کی مدد کرنے کے لئے پوی ڈیل بدل دی۔ اس کے بارے میں ان سے سوال کیوں نہیں کرتے ہو‘
ترجمہ: دانش رحمٰن

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS