روس کے صدر کا 23 جنوری کو فلسطین دورہ

    0

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن 23 جنوری کو فلسطین کا دورہ کریں گے۔ وہ فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ فلسطین-اسرائیل  تنازعہ کے دو طرفہ تعلقات اور تصفیہ  کے سلسلے میں گفتگو کریں گے ۔  فلسطینی وزیر خارجہ ریاض ملكی نے یہ معلومات دی ۔روسی صدر 23 جنوری کو  فلسطین کے دورے پر جائیں گے، ایک دن قبل وہ اسرائیل میں آشوٹزبر  کیناو کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ اور ہولو كاسٹ کی یاد میں منائے جانے والے دن کی مناسبت  یادگار  پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔ ملكی نے کہا’پوتن کے دورے کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔  اس دورے  میں دو طرفہ  تعلقات، اسرائیل-  فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ  22 جنوری کو فرانس کے صدر  امنینول  میکران  بھی فلسطین کے دورے پر آئیں گے‘‘۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS