کوچ بہار(مغربی بنگال): مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کے روز بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ لوک سبھا انتخابات کے لئے مثالی ضابطہ ئ اخلاق پر عمل نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کسی زہریلی سانپ پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے لیکن زعفرانی کیمپ پر نہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS