اتراکھنڈ: چمپاوت میں جعلی کرنسی کے ساتھ تین افراد گرفتار

0

اتراکھنڈ کے چمپاوت علاقے میں پولیس نے تین افراد کو جعلی کرنسی کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ایس پی چمپاوت، لوکیشور سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے پاس سے 4 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ اور ان کے پاس سے جعلی نوٹ بنانے کا سامان بھی ملا ہے۔ ان افراد کے خلاف مقدمہ آئی پی سی کی دفعہ 489 اے سی ڈی کے تحت درج کیا گیا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS