اتر پردیش: الہ آباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے دیا استعفیٰ

    0

    الہ آباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر رتن لال ہانگلو نے استعفی دیا۔ ذرائع کے مطابق ان پر لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے استعیٰ دیا۔
    ان کے ساتھ  رجسٹرار اور پی آر او نے بھی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
    رتن لال ہانگلو کو 30 دسمبر ، 2015 کو الہ آباد یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا۔ 
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS