امریکی فوج کا بگرام ایئربیس 20 دنوں میں خالی کرنے کا فیصلہ

0

واشنگٹن: (یواین آئی) امریکہ آئندہ 20 دنوں کے اندرافغانستان کی بگرام ایئربیس افغان فورسز کے حوالہ کرنا شروع کر دے گا، جس کی تصدیق ایک امریکی عہدے دار نے کردی ہے۔
بگرام ایئربیس امریکی اور ناٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔
خیال رہے بگرام ایئربیس کو 1980 کی دہائی میں سابق سویت یونین یعنی روس نے تعمیر کی تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS