شاہ کی جاٹ لیڈروں کے ساتھ میٹنگ

0
Jagran.com

نئی دہلی: 3متنازع زرعی قوانین کو مسترد کئے جانے کے بعد بھی مغربی یوپی میں حالات کو بی جے پی کیلئے مزید سازگار بنانے کی اگلی کوششوں کے تحت سینئر بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو علاقہ کے جاٹ لیڈروں سے بات چیت کی۔ ذرائع سے موصولہ جانکاری کے مطابق شاہ نے جاٹ رہنماؤں کو خطاب کرتے ہوئے مغربی یوپی میں قانون وانتظام میں بہتری سے لے کر کسانوں کے مسائل کے مدنظر مرکز و ریاست کی بی جے پی سرکاروں کی جانب سے لئے گئے فیصلوں کا ذکر کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS