یوکرین: کورونا وائرس  کے 1225کیسز ، 30 افراد کی موت

    0

    کیف:یوکرین میں کورونا وائرس کے 1225 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ملک میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد30 تک پہنچ گئی ہے۔وزارت صحت نے
    ائطلاعات دی۔ اس سے پہلے وزارت نے بتایا تھا کہ یوکرین میں 28 اموات ہوئی ہیں اورکل کیسزکی تعداد 1096 ہے لیکن اب یہ تعداد بڑھ  گئی ہے۔وزارت نے بتایا
    کہ اب تک 25  افراد  کا کامیابی سے علاج کیا جا چکا ہے اور ان لوگوں کو چھٹی دی جا چکی ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS