اسرائیل میں اقتدار کی منتقلی

0
arabnews.com

اسرائیل کے سب سے زیادہ طویل عرصہ تک وزیر اعظم رہے بینجامن نتن یاہو کو آٹھ سیاسی پارٹیوں کی نمائندگی کرنے والے اتحاد کے سربراہ نٹفالی پینٹ Natfali Benentنے اقتدار سے باہر کرکے وزیراعظم کا عہدہ حاصل کیا۔ بینجامن نیتن یاہو 1996اور 2009سے 2025تک وزیر اعظم رہے۔ وہ اسرائیل کے انتہائی متنازع شخصیت رہے ہیں اور ان کو مخالفین پرائم مسٹر(Prime Minister) کی بجائے کرائم مسٹر(Crime Minister) کہتے ہیں۔ وہ آخر وقت تک اقتدار سے چمٹے رہے ان کی پارٹی کو 120ممبران کے ایوان میں 59کے مقابلے میں 60سے شکست دی۔ موجودہ وزیراعظم نٹفالی بینٹسابق وزیراعظم نیتن یاہو کی وزارت میں وزیردفاع رہ چکے ہیں۔

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS