آج کا بجٹ ملک کو بیچنے والا بجٹ ہے:سنجے سنگھ

0

نئی دہلی:  عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے عام بجٹ 22-2021 کو ملک کو بیچنے والا بجٹ قرار دیا ہے۔
مسٹر سنگھ نے بجٹ کی تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا،’’آخر یہ ملک کس کا ہے؟ 130 کروڑ لوگوں کو یا مودی جی کے 4 صنعت کار دوستوں کا؟سپوت سمپتی بناتا ہے،کپوت سمپتی بیچتا ہے۔آج کا جبٹ ملک کو بیچنے کا بجٹ ہے۔‘‘
واضح رہے کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو پارلیمنٹ میں مالی سال 2021 کا بجٹ پیش کیا ہے اور اسی کے التزامات پر سنگھ نے یہ ردعمل ظاہر کیا ہے۔

آپ کے تاثرات
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here