تاریخ میںآج کا دن

0

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 27 ستمبر کے اہم واقعات
1290 چین کی خلیج چلی میں پیش آئے زلزلے سے تقریباً ایک لاکھ افراد لقمہ اجل بنے ۔
1760میر قاسم بنگال کے نواب بنے ۔
1821میکسیکو نے آزادی حاصل کی۔
1825دنیا کی پہلی پبلک ریل ٹرانسپورٹ انگلینڈ میں اسٹاکٹن ڈارلنگٹن لائن کے آغاز کے ساتھ شروع ہوئی۔
1940دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی، جرمنی اور جاپان نے پیویٹ نیشن معاہدے پر دستخط کیے ۔
1958مشہور پیراک میہر سین برطانوی چینل پار کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے ۔
1961سیرا لیون اقوام متحدہ کا سوواں رکن بنا۔
1988امریکی خلائی جہاز “ڈسکوری” کو کیپ کینورل سے لانچ کیا گیا۔
1995بوسنیا میں تین متضاد فریقین کے درمیان امریکی ثالثی میں معاہدہ طے پایا۔
1996طالبان نے افغانستان میں کابل پر قبضہ کیا، سابق صدر نجیب اللہ اور ان کے بھائی کو سرعام پھانسی دے دی گئی۔
1998انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی تشکیل ہوئی۔
1998جرمنی میں ہوئے انتخابات میں گیرہارڈ شروڈر نے ہیلمٹ کوہل کو شکست دی اور نئے چانسلر منتخب ہوئے ۔
2000وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں اوپیک ممالک کا سربراہی اجلاس شروع ہوا۔
2002نیویارک میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس شروع ہوا۔
2003آواز سے بھی زیادہ تیز پرواز کرنے والی برٹش ایئر کے کانکورڈ طیارہ نے نیویارک سے لندن کے لیے آخری پرواز بھری۔
2005 بل گیٹس لگاتار گیارہویں سال دنیا کے امیر ترین شخص بنے ۔
2007 پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے صدارتی انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی بھرا۔
2009 ہند ۔ پاک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات شروع ہوئے ۔
1848 اڑیہ زبان و ادب کے ممتاز شاعر رادھاناتھ رائے کی پیدائش ہوئی۔
1871 سردار پٹیل کے بڑے بھائی اور مشہور مجاہد آزادی وٹھل بھائی پٹیل کی پیدائش ہوئی۔
1932 بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار یش چوپڑا کی پیدائش ہوئی۔
1953ہندستانی مذہبی رہنما ماتا امرتانندمئی کی پیدائش ہوئی۔
1981ہندستان کی مشہور کرکٹر لکشمی پتی بالا جی کی پیدائش ہوئی۔
2020 بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جسونت سنگھ کا انتقال ہو ا۔
2015 ہندوستانی سیاست دان، مصنف اور کانگریس کے رکن سید احمد کا انتقال ہوا۔
1590سب سے کم وقت تک پوپ رہے پوپ اربن ہفتم کا انتقال ہوا۔
1833 مشہور سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کا انتقال ہوا۔ (یو این آئی)