بھوپال: (یواین آئی)مدھیہ پردیش کےبالاگھاٹ ضلع میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین انعامی نکسلی ہلاک ہوگئے۔وزیرداخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے بتایا کہ ضلع کے بہیلا تھانہ علاقے میں پولیس سے مڈبھیڑ میں تین انعامی نکسلی مارے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہاک فورس نے مڈبھیڑ میں نکسلیوں کے ڈیویژنل کمیٹی کے ممبر اور 15 لاکھ روپے کے انعامی نکسلی ناگیش اور 8-8 لاکھ روپے کے انعامی ایریا کمانڈر نکسلی منوج اوررامے کو ڈھیر کیا ہے۔یہ علاقہ مہاراشٹر کی سرحد سے متصل ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.