او پازیٹو بلڈ گرو پ والوں کو نہیں ہوگا کورونا وائرس،جانے اس کا دعوی کا سچ

0

نئی دہلی: سوشل میڈیاپرایک وائرل پوسٹ میں دعوی کیا جارہا ہے کہ کورونا وائرس او (o+)پوزیٹو بلڈ گروپ والے لوگوں کومتاثر نہیں کرتا ہے ۔فیس بوک پرسب سے
زیادہ لوگ اس کو شیئر کررہے ہیں۔او بلڈ گروپ بہت ریئر ہوتا ہے۔ایسے میں اس کو لیے کر کورونا انفیکشن کا شکارنہیں ہونے کا دعوی لوگوں کو خوف ذدہ کررہا ہے ۔
وائرل پوسٹ کیا ہے 
سوشل میڈیا پروائرل پوسٹ میں دعوی کیا جارہا ہےکہ کورونا وائرس اوبلڈ گروپ والے لوگوں کو متاثر نہیں کرتا ہے 
فیکٹ چیکنگ
او بلڈ والےلوگوں میں کووڈ-19کے مثب علامت والوں لوگوں کے مقابلہ میں 9-18فیصد کم ہے۔یہاں تک کہ صحت کے ادارے کے کارکن جو کووڈ-19مریضٰوں
کے رابطہ میں آتے ہیں ان میں بھی او گروپ بلڈ والے لوگوں کے انفیکشن کا شکارکی امید 13سے26فیصد کم ہے۔مارچ 2020میں شائع ایک مطالعہ میں چین کے
ووہان اور شینزین کے تین اسپتالوں میں 2173 Covid-19مریضوں میں اے ، بی ،او بلڈ گروپوں کی  موازنہ کیا گیا ہے ۔ مطالعہ میں بتایا گیا ہے کہ نتیجوں
سے پتا چلا ہے کہ بلڈ گروپ اے والے لوگوں میں دوسرے گروپ کے مقابلے میں Covid-19انفکیشن کا زیادہ خطرہ ہے ،جب کہ او بلڈ گروپ والے لوگوں میں
دوسرے بلڈ گروپ والے لوگوں کے مقابلے انفکشین کا خطرہ کم ہے ۔
تحقیق میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ او بلڈ گروپ کے لوگوں کو کورونا وائرس نہیں ہوتا ہے ۔ سبھی تحقیق کے ساتھ یہ ڈسکلیمر لگا ہے کہ اس تجربہ کا ابھی ابتدائی خطرہ
کم ہے ۔
فیکٹ چیک 
فیک چیک میں یہ نتیجہ واضح ہوتا ہے کہ کورونا وائرس کے او بلڈ گروپ والے لوگوں کو انفکشین نہیں کرنے والا دعوی ٹھیک نہیں ہے۔کچھ تحقیق میں یہ ضرور کہا کہا
گیا ہے کہ بلڈ گروپ او والے لوگوں میں دوسرے بلڈ گروپ والے لوگوں کے مقابلے میں انفکیشن کا خطرہ کم ہے۔مگر یہ کہنا غلط کہ او بلڈ گروپ والے لوگوں کو کورونا
وائرس کا انفکیشن نہیں ہوتا ہے ۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS