وزیر اعظم نے وشویشا تیرتھ سوامی کے انتقال  پر افسوس ظاہر کیا

0

نئی دہلی: وشویشا تیرتھ سوامی کا انتقال آج صبح انتقال ہو گیا۔ وزیر اعظم مودی نے کرناٹک کے اڈوپي میں پیجاورا مٹھ کے مہنت وشویشا  تیرتھ سوامی  کے انتقال پردکھ کا اظہار کیا۔ پی ایم نےانہیں خدمات اور روحانیت سرچشمہ بتایا ہے۔ مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا اڈپي میں وشویشا  تیرتھ  سوامی ہمیشہ لوگوں  کے دل  میں رہیں گے ۔  لوگوں کے لئے وہ ہمیشہ  راہ مشعل رہیں گے ۔   روحانیت  اور  خد مات کے  سرچشمہ  کےطور پر انهوں نے ہمیشہ منصفانہ اور  پور معاشرے کے لئے کام کیا۔ سوامی جی 88 سال کے تھے ۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے ۔  پیجاور  مٹھ  اڈپي کے ’اشٹھ‘  مٹھوں میں سے ایک ہے ۔ کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے سوامی کے انتقال پر تین دنوں کا سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS