لکھنؤ:(یواین آئی) اترپردیش کی سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر و سماج وادی پارٹی(ایس پی) فاونڈرملائم سنگھ کے انتقال پر سوگ کا اظہار کرتے ہوئے مغموم اہل کانہ سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
مایاوتی نے اس حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں لکھا’سماج وادی پارٹی کے عمر رسیدہ لیڈر و یوپی کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کے آج انتقال کی خبر کافی تکلیف دہ ہے۔ان کے کنبے و سبھی خیرخواہوں کے تئیں میری گہری یکجہتی۔ قدرت ان سب کو اس دکھ کو برداشت کرنے کی قوت دے۔قابل ذکر ہے کہ ملائم سنگھ کا کئی دنوں کی علالت کے بعد آج گروہ گرام کے میدانتا اسپتال میں صبح انتقال ہوگیا۔ وہ 82برس کے تھے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.