روضہ رسول کریمﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی کا انتقال

0
روضہ رسول کریمﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی کا انتقال
روضہ رسول کریمﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی کا انتقال

مدینہ منورہ: روضہ رسول کریم ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کر گئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔

جانکاری کے مطابق، شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا۔

مزید پڑھیں: مسجد الاقصیٰ کی بازیابی اولین مقصد: سید خالد حسین

رپورٹ کے مطابق شیخ عبدہ علی کی نماز جنازہ آج بعد مغرب مسجد نبوی ﷺمیں ادا کی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS