تاج محل کے اندر کا ویڈو ہوا وائرل 

    0

     ان دنوں شوشل میڈیا پر تاج محل کو لیکر  ایک ویڈو وائرل ہورہی ہے جس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا آرگنائزیشن ڈپارٹمنٹ نے اس ویڈو کو سنجیدگی
    سے لیتے ہئوے  انکوائری کا حکم دیا ہے ۔
    سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے 21سکینڈ کے اس ویڈیو میں کچھ خواتین مذہنی ایکٹیویز کرتے ہوئے نظر آرئی ہیں اور ساتھ ہی کچھ لوگ فاحتہ
    خوانی کرتے ہوئے نظر آرہےہیں۔ اس کے پیچھے ایک  گمبد نظر آرہی ہے جس کو تاج محل کا اہم گمبد ہونے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔ اب تک اس ویڈو کی
    تصدیق نہیں پوپائی ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا آرگنائزیشن نے اس ویڈیو کی حقیقت معلوم کرنے کے لئے  تفتیش شروع کردی ہے۔  اے ایس آئی
    کے آفسران نے  کہا کہ جانچ کی  رپورٹ  کے مطابق اس پر ایکشن لیا جائے گا ۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS