انگلینڈ کو ورلڈ کپ جیتنے کے لیے 138 رنز کی ضرورت

0

نئی دہلی (ایجنسی):پاکستان نے انگلینڈ کے سامنے 138 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ پاکستان کی بیٹنگ فلاپ رہی۔ 6بلے باز ڈبل فیگر کو بھی نہ چھو سکے۔ شان مسعود نے سب سے زیادہ 38 رنز بنائے۔ ساتھ ہی کپتان بابر نے 32 رنز کی اننگز کھیلی۔ انگلینڈ کی جانب سے سیم کرن نے سب سے زیادہ تین وکٹیں حاصل کیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS