حیدرآباد انکاؤنٹر معاملے میں کمیٹی تشکیل،6ماہ میں جانچ مکمل کرنے کا سپریم کورٹ نے دیا حکم

0

سپریم کورٹ نے حیدرآباد انکاؤنٹر معاملے میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔سپریم کورٹ نے تلنگانہ انکاونٹر میں تین رکنی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ،جس کی قیادت سابق ایس سی جج وی ایس سرپورکر کریں گے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس عدالت کے مزید احکامات تک کوئی دوسری عدالت یا اتھارٹی اس معاملے کی انکوائری نہیں کرے گی۔سرپورکر کمیشن نے کہا  حیدرآباد انکاؤنٹر سے متعلق تحقیقات کو 6 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS