سی اے اے پر نائب صدر وینکیا نائیڈو کا بیان 

0

نائب صدرایم وینکیا نائیڈو نے گزشتہ روز حیدرآباد میں ایک اجلاس میں کہا، شہریت قانون اور قومی آبادی رجسٹر جیسے معاملات پر ایک فکرمند اور مثبت بحث ضروری ہے۔ مظاہرے کے دوران تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔ نائیڈو نے کہا ،سی اے اے ہو یا این پی آر ، ملک کے عوام آئینی اداروں اجلاس اور میڈیا میں سوچ سمجھ کر ، معنی خیز اور مثبت مباحثوں میں شریک ہونا چاہیے۔ یہ کب آیا ، کیوں آیا ، اس کا کیا اثر پڑے گا اور کیا اس کا کوئی اثر ہوگا۔ کیا اس میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS