نئی دہہلی : سری لنگا کی حالت بد سے بدتر ہوچکی ہے۔ منگائی تقریبا 55 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ جو آنے والے دنوں میں 70فیصدی تک پہنچ گئی ہے۔ آج سری لنکا کی حالت یہ ہے کہ وہاں کھانے پینے کی چیزوں کے دام آسمان چھو رہے ہیں۔ گاڑیوں میں ڈالنے کے لئے ڈیزل اور پیٹرول نہیں ہے ۔ جس سے زندگی بری طرح سے متاثر ہورہی ہے۔ سڑکوں پر مظاہرین حاوی ہوگئے ہیں۔ اور اب صدر کی رہائش میں داخل ہوچکے ہیں۔
سری لنکا سے آتی تصاویر دیکھ کر لوگوں اندازہ لگارہے ہیں کہ آخر کیسے اور کتنے برے حالات ہوتے جارہے ہیں۔ بہت سارے لوگ اس کی وجہ سے سری لنکا پر تقریبا 51عرب ڈالر کے قرض کو بتا رہے ہیں۔ کچھ لوگ تو یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان پر سری لنکا پر سے 12گناہ زیادہ قرض ہے تو کیاہندوستان کا حال بھی ایک دن سری لنکا جیسے ہوسکتا ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.