سونیا گاندھی نے ایس پی جی کے چیف کو لکھا خط

0

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے اسپیشل پروٹیکشن گروپ کے چیف ارون سنہا کو خط لکھا۔
انہوں نے پس پردہ ایس پی جی پر طنز کیا ہے۔ اور ایس پی جی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ وہ گاندھی خاندان کے تحفظ کے تئیں
سنجیدہ ہیں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS