سونیا گاندھی نے کانگریس اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ کی میٹنگ

0

نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ہندوستان میں جاری کورونا بحران اور موجودہ سیاسی صورت حال کے تعلق سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ انتہائی اہم میٹنگ کی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں راجیہ سبھا کے کانگریس اراکین نے شرکت کی اور موجودہ حالات سے متعلق اپنا نظریہ پیش کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS