شاہین باغ کی شاہین صفت خواتین کا احتجاج بدستور جاری

0

نئی دہلی: دہلی کے شاہین باغ میں بھی ابتک احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ جہاں ہر عمر کی خواتین نظر آرہی ہیں۔ یہ خواتین میڈیا کے افراد کا بھی والہانہ استقبال کر رہی ہیں اور اپنے باتوں کو کافی پرزور طریقے سے پیش بھی کررہی ہے۔ جس کا نتیجہ ہے کہ اہم چینلوں اور اخبارات نے شاہین باغ احتجاج کے حوالے سے مثبت رپورٹنگ کی ہے۔  

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS