بنگلہ دیش میں دو حادثوں میں سات لوگوں کی موت

0

ڈھاکہ: (یواین آئی) بنگلہ دیش میں ایک ریل اور ایک سڑک حادثے میں سات لوگوں کی موت ہوگئی ۔ سرکاری ذرائع نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ چپے نواب گنج میں ٹرین کی ٹکر میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس دوران نٹور دھموئرہاٹ میں ایک ٹرک کی ٹکر میں چار موٹرسائکل سواروں کی موت ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS