روس :زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.9تھی

    0

    ماسکو:(اسپوتنك)روسی اکیڈمی آف سائنسز کے جیو فیزیکل سروے کے مطابق كامچاٹکا  کےضلع  اوليتورسكي میں آئے زلزلے کے جھٹکوں کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.9 تھی ۔شمالی كامچاٹکا علاقے میں جمعرات کی درمیانی شب کو  زلزلے کے کئی  جھٹکے آئے ۔  زلزلے کے جھٹکے  ضلع  اوليتورسكي میں بھی محسوس  کئے  گئے ۔ زلزلے کی زیادہ سے زیادہ شدت 5.9 جبکہ کم از کم شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلے سے کسی بھی طرح کے نقصانات  کی  فی الحال کوئی اطلاع  نہیں ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS