راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

0

نئی دہلی: (یو این آئی) راجیہ کی کارروائی آج غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔ اسپیکر ایم وینکیا نائیڈو نے وقفہ صفر کے دوران یہ اعلان کیا۔ بجٹ اجلاس کی شروعات صدر کے خطاب کے ساتھ 31 جنوری سے شروع ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS