راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر، 15 مئی سے چارج سنبھالیں گے

0

نئی دہلی (ایجنسی) : الیکشن کمشنر راجیو کمار کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا جا رہا ہے۔ راجیو کمار 15 مئی 2022 سے چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ سشیل چندر کی میعاد 14 مئی 2022 کو پوری ہوگی۔ وزارت قانون نے راجیو کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کا اعلان کرتے ہوئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS