پارٹی کارکنان شہریت قانون مظاہروں کے متاثرین کی مدد کریں: راہل گاندھی

0

ملک بھر میں شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ان مظاہروں کے چلتے پولیس کی کارروائی میں کئی لوگ ہلاک ہوگئے تو کئی شدید طور سے زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پارٹی کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے لوگوں اور مظاہرے کے دوران مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں۔انہوں نے یہ بات اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعہ سے کہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS