مظاہرے میں ہلاک ہوئےمقتول کے اہل خانہ کو معاوضے کا اعلان : یدیورپا   

0

کرناٹک: شہریت قانون کے خلاف منگلورو میں ہوئے مظاہرے میں دو افراد کی موت ہو گئ تھی۔ جن کے اہل خانہ کے لئے کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے اہم اعلان کیا ہے۔
19 دسمبر کو منگلورو میں مظاہرے کے دوران جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کے لواحقین کودس،10 لاکھ معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS