ویدیا دھرم فیکلٹی سے فیروز خان نے دیا استعفیٰ

0

نئی دہلی: بنارس ہندو یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر فیروز خان پر عرصے سے تنازعہ جاری تھا۔ جس کا آج خاتمہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیروز خان نے ویدیا دھرم فیکلٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اور آرٹس فیکلٹی کے شعبہ سنسکرت میں جوائن کر لیا ہے۔
ویدیا دھرم فیکلٹی ہیڈ کوشلیندر پانڈے نے بتایا کہ فیروز خان نے پیر کے روز شام میں استعفیٰ دے دیا اور اب شعبہ سنسکریت جوائن کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS