پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعہ پی ایم پر طنز کیا

0

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیراعظم مودی پر سخت تنقید کی ہے۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ غیر ملکوں میں جاکر سب چنگا سی کہنے سے سب ٹھیک تو نہیں ہو جائے گا ۔
کہیں سے بھی روزگار بڑھنے ،نئے روزگار پیدا ہونے کی خبر نہیں آرہی ۔نامی گرامی کمپنیوں نے لوگوں کو نکالنا شروع کردیا ہے ۔
چنگا سی بولنے والے ایک دم چم سی کیوں؟
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS