پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کرکے حکومت پر کیا طنز

0

نئی دہلی: کانگریس کی  جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کے ذریعہ مرکزی حکومت پر عوام سے وعدہ خلافی کا الزام لگایا ہے۔ پرینکا گاندھی نے لکھا ہے کہ ’’کرونولوجی سمجھئے آپ، پہلے  وہ آپ سے دو کروڑ نوکریوں کا وعدہ کریں گے، پھر وہ سرکار بنائیں گے، پھر وہ آپ کی یونیورسٹیز برباد کریں گے، پھر وہ ملک کا آئین برباد کریں گے، پھر آپ پروٹیسٹ کریں گے، پھر وہ آپ کو پھول بولیں گے،لیکن نوجوان میدان میں ڈٹا رہے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS