صدر جمہوریہ کے ہاتھوں 22 طلباء بہادری ایوارڈ سے سرفراز

0

نئی دہلی:صدر رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں بچوں کو پردھان منتری راشٹریہ بال پورسکار ایوارڈ 2020 سے نوازہ۔ ہر سال یہ ایوارڈ بہادری کے لئے چنندہ بچوں کو دیا جاتا ہے۔پیش کیے۔ رواں سال 22 کو یہ ایوارڈ دیا گیا، جس میں 10 لڑکیاں اور 12 لڑکے شامل ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS