یوکرین کے صدر کا ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کا اعلان

    0

    کیف (ایجنسیاں) یوکرین نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ عارضی طور پر ملک کا کنٹرول فوج کے پاس ہے۔یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کلیبا نے روس کے خلاف سنگین پابندیوں اور عالمی منڈیوں تک روس کی رسائی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS