روسی افواج کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کا حکم

    0
    The Guardian

    کیف (ایجنسیاں) یوکرین کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ان چیف نے روسی فوجوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کا حکم دیا ہے۔کمانڈر ان چیف جنرل ویلیری زالوزہنی نے ایک فیس بک پوسٹ میں کہاکہ آج 24 فروری، مقامی وقت کے مطابق صبح5بجے روسی فیڈریشن کی فوجوں کی جانب سے مشرق میں ہماری یونٹس پر شدید شیلنگ کی گئی اور میزائل حملوں اور بمباری کے ذریعے مختلف علاقوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS