دہلی اسمبلی انتخابات: بی ایس پی نے جاری کی 42 امیدواروں کی لسٹ 

0

نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی نے بھی دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے امیدوار اتار دئے ہیں۔ بی ایس پی نے 42 امیدواروں کی لسٹ جاری کردی ہے۔
 ان میں 4 مسلم امیدوار بھی اتارے گئے ہیں۔ وزیر پور سیٹ سے مستقیم احمد، صدر بازار سے اسد اعظمی، سیلم پور سے افضل صدیقی اور گھونڈا سے حاجی مہرالدین اپنی قسمت آزمائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS