پولیس نے بائیکس پر سے پریس کے اسٹیکرس نکال دینے کی مہم چلائی

0
image:ytube

حیدرآباد۔:(یواین آئی)تلنگانہ کے منچریال میں پولیس نے بائیکس پر سے پریس کے اسٹیکرس نکال دینے کی مہم چلائی۔ بعض افراد جو پرنٹ یا الکٹرانک میڈیا کسی سے بھی وابستہ نہیں ہیں۔ اس طرح اپنی گاڑیوں پر پریس کے اسٹیکرس لگاکرگھوم رہے ہیں جن کو پولیس نے انتباہ دیااور آج اس مہم کے حصہ کے طورپر ایسی گاڑیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان اسٹیکرس کو نکالنے کا کام کیاگیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS