اٹل جی کو پی مودی کا خراج عقیدت

0

نئی دہلی: سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی آج یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے انہیں خراج پیش کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ’’ملک کے عوام کے دلوں میں بسے سابق وزیراعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی  جی کو ان کی یوم پیدائش پر ان کو سلام۔‘‘
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS