وزیر اعظم مودی کی ملک کے اعلی اقتصادیات کے ساتھ میٹنگ

0

نئی دہلی: آئندہ پیش ہونے والے مرکزی بجٹ سے قبل وزیر اعظم مودی نے ملک کے اعلی اقتصادیات سے ملاقات کی۔ 
یہ میٹنگ نیتی آیوگ میں کی گئی۔ اس میٹنگ میں وزیر داخلہ امیت شاہ ، مرکزی وزراء پیوش گوئل اور نتن گڈکری بھی موجود رہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS