پریکشا پر چرچا: وزیراعظم مودی کا طلباء سے خطاب

0

پریکشا پے چرچہ 2020کا تیسرا ایڈیشن دارالحکومت دہلی کے تالکاتورا اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں ملک سے قریب 2000 طلباء شریک ہو چکے ہیں اور و بیرون ممالک سے طلبہ حصہ لے رہے ہیں۔ اس پروگرام کے ذریعے طلباء امتحان کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنے براہ راست سوالات پوچھ رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی یہاں بچوں سے براہ راست بات چیت کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS