کانپور میں سیڑھیوں سے گرے پی ایم مودی

0

وزیراعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے کانپور گئے تھے۔ وہ آج کانپور واقع اٹل گھاٹ پہنچے تھے، جہاں سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے وہ اچانک گر پڑے۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہے ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ وہ اچانک گر پڑے ہیں اور انھیں ساتھ چل رہے سیکورٹی گارڈس نے فوراً اٹھایا۔ لیکن اس ویڈیو کا تصدیق ادارہ نہیں کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS