گاؤں سحارپردھان نے یوپی کے وزیراعلی کیئر فنڈ میں 51000 روپے کی امداد کی

0

نئی دہلی :متھرا کرونا کووڈ 19 نامی خوفناک بیماری سے ملک کا ہرشہری پریشان ہے۔ متھرا ضلع کے جنپد چھاتا کے گاؤں سہار کے پردھان اجمل علی شیخ نے اس
موقع پراترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے کابینہ کے وزیر لائیو اسٹاک فشریزاوردودھ کے وزیرچودھری لکشمی نارائن کو امدادی فنڈ میں 
51000روپےکا چیک دیا۔ وزیر چودھری لکشمی نارائن گاؤں سحر کے سربراہ اجمل علی شیخ لاک ڈاؤن کے چلتے گاؤں سحراوردیگرعلاقوں میں غریبوں میں 
ضروری سامان کی مدد کے لئے گرام پردھان اجمل علی اور ان کے اہل خانہ کا شکریہ ادا کیا۔ 
اس موقع پر ڈاکٹر اے اے شیخ،اسلم علی، ڈاکٹرراشد چودھری ،موجود تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS