انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعت الدعو کے سربراہ حافظ سعید کو 10 سال 6 ماہ کی قید سنائی

    0

    نئی دہلی:پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے غیر قانونی مالی اعانت کے الزام میں جماعت الدعو کے سربراہ حافظ سعید کو 10 سال 6 ماہ کی قید اور ایک لاکھ 10 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔حافظ سعید کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ عدالت نے دیگر ملزمان میں شامل  ظفر اقبال اور یحیی مجاہد کو  10 سال 6 ماہ کی قید  کی سزا سنائی گئی ہے، جب کہ عبد الرحمن مکی کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS