پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف اسپتال میں داخل

    0

    پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف اسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔ امراض قلب  کے باعث دبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔پرویزمشرف کی سیاسی جماعت کے ذرائع نے انہیں اسپتال میں داخل کرانے کی تصدیق کی، اس سے قبل ایک ٹیلی ویژن چیننل پر سابق صدر کو ’ہنگامی طبی امداد‘ کے لیے اسٹریچر پر دبئی کے امریکن اسپتال منتقل کرنے کی فوٹیج چلائی گئی تھی، جس کی بعد میں تصدیق ہوگئی۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS