آر جانے جو تمہارے کپڑے شرم اوڑھے ہیں ہمارے کپڑے

0

آر جانے جو تمہارے کپڑے
شرم اوڈھے ہیں ہمارےکپڑے

نۓ کپڑوں کی دیوانی دنیا
ہم پہنتے ہیں پرانے کپڑے

ان سے تہزیب نما ہوتی ہے
ہیں تواریخ ہمارے کپڑے

ٹاٹ پہنا تھا مرے دادا نے
اب ہیں اطلس کے ہمارے کپڑے

ننگی نفرت کی سلگتے یگ میں
ہیں محبت سے ہمارے کپڑے

شاہ مزمل ہے لقب اپنا تو
ہیں لقب والے ہمارے کپڑے

आर जाने जो तुम्हारे कपड़े
शर्म ओढ़े हैं हमारे कपड़े

नये कपड़ों की‌ दिवानी दुनिया
हम पहनते हैं पुराने कपड़े

इनसे तहज़ीब नुमा होती है
हैं तवारीख़ हमारे कपड़े

काट पहना था मिरे दादा ने
अब हैं अतलस के हमारे कपड़े

नंगी नफ़रत के सुलगते युग में
हैं मोहब्बत से हमारे कपड़े

शाह मुज़मिल है लक़ब अपना तो
हैं लक़ब वाले हमारे कपड़े

शहाब उद्दीन शाह क़न्नौजी

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS