پرانی شراب، پرانی بوتل اور لیبل بھی پرانا، بس لفافہ نیا

0

اخبار کے صفحہ اول پر خوبصورت سی ہیڈلائن ہوتی ہے ’’کسانوں کے لیے سرکار کی سوغات‘‘۔ ساتھ میں اکثر وزیراعظم کی تصویر اور کچھ بہت بڑے بڑے
اعداد وشمار شائع ہوتے ہیں۔اندر کے صفحات میں یا اکثر ضلع کی خبروالے ضمیمہ میں کچھ دوسری خبریں گم سم سی پڑی ہوتی ہی۔’’سات دن سے فصل خریدی کے
انتظار میں منڈی میں کھڑے کسان‘‘۔’’چنا اور مکئی کی خرید نہ ہونے پر کسانوں کو بھاری دھکا‘‘۔’’گنا کسانوں کو نہیں ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS