تعداد 2لاکھ ہوگئی 

0

وطن عزیز ہندوستان میں ادھر کے دنوں میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ہے اور موجودہ صورت حال تشویشناک ہے ، کیونکہ ہےہمارا مل ٹاپ 10ملکوں میں شامل
ہوگیا ہے اور متاثرین کی تعداد 2لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔کورونا کا پہلا معاملہ 30جنوری2020کو کیرالہ کے شہر ترشورمیں سامنے آیا تھا۔اس کے بعد کافی دنوں
تک کورونا کی توسیع روکے رکھنے میں کامیابی ملی12اپریل تک 10ہزار کورونا متاثرین بھی نہیں تھے جب کہ ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS