نربھیا معاملہ:22 جنوری کو نہیں دی جائے گی مجرموں کو پھانسی

0

نئی دہلی: نربھیاعصمت ریزی اور قتل معاملے میں عدالتی فیصلے کے بعد  مجرموں نے صدر جمہوریہ کے پاس رحم کی درخواست دی تھی جس کے بعد خبر آرہی ہے کہ رحم کی درخواست پر فیصلے کے بعد 14 دنوں کا مزید وقت دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ نربھیا آبرو ریزی معاملے میں سبھی 4 زانیوں کو 22 جنوری  2020 کو پھانسی دی جانی تھی۔ لیکن  رحم کی درخواست کے بعد14 دنوں کا وقت دے دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ایڈوکیٹ راہل مہرا نے کہا کے رحم کی درخواست مسترد کئے جانے کے 14 دنوں کے بعد ہی پھانسی دی جا سکتی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS